ہندستان کے صدر پرنب مکھرجی 12 اپریل 2017 کو نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون
میں 27 جیوسائنس دانوں کو نیشنل جیو سائنس ایوارڈس 2016عطا کریں گے۔ا س موقع پر کوئلہ، بجلی ، نئی اور قابل تجدید توانائی کے
مرکزی وزیر آزادانہ چارج جناب پیوش گوئل بھی موجود رہیں گے۔اس سال یہ 27 جیو سائنس داں جیو سائنسز کے 12 شعبوں میں غیر معولی خدمات کے
لئے انفرادی یا ٹیم کی حیثیت سے قومی جیو سائنسز ایوارڈس 2016 حاصل کررہے
ہیں۔